مفصل پایہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیوانیات) بے ریڑھ جانوروں کا ہم نسل کوئی جانور جو حلقہ دار جسم اور جوڑ دار اعضاء رکھتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) بے ریڑھ جانوروں کا ہم نسل کوئی جانور جو حلقہ دار جسم اور جوڑ دار اعضاء رکھتا ہے۔